11 نومبر، 2016، 3:54 PM

ظریف کی جمہوریہ چک کے اسپیکر سے ملاقات

ظریف کی جمہوریہ چک کے اسپیکر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد وجاد ظریف نے جمہوریہ چک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد وجاد ظریف نے جمہوریہ چک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر یان ہاما چک کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

News ID 1868231

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha